پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںخضدار: نا معلوم مسلح افراد کا پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

خضدار: نا معلوم مسلح افراد کا پولیس تھانے پر دستی بم حملہ

خضدار (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے خضدار میں پولیس تھانے پر نامعلوم مسلح افراد نے دستی بم سے حملے کیا ہے ۔
اب تک کی اطلاعات کے مطابق خضدار سٹی تھانے پر دستی بم حملے کے نتیجے میں خضدار سٹی تھانے کی دیوار جزوی متاثر ہوا ہے ۔
تاعام اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے
تاعام حملے آور با حفاظت موقعہ واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز