پنجشنبه, اکتوبر 10, 2024
Homeخبریںکوئٹہ: مقبوضہ بلوچستان کے کہی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ۔

کوئٹہ: مقبوضہ بلوچستان کے کہی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ۔

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلے آج سے شروع ہونے والے ہیں ۔
جبکہ خضدار، زیارت، آواران اور تربت میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
واضح رہے مقبوضہ بلوچستان کے کئی علاقوں میں گرمی لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے ۔

آج کوئٹہ میں درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ ریکارڈ ،قلات میں درجہ حرارت 28 سینٹی گریڈ ریکارڈ،گوادر میں درجہ حرارت 38 ،سبی 42 اور تربت 41 سینٹی گریڈ ریکارڈ کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز