دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںسراوان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

سراوان: نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 11 اکتوبر کی شام کو ایک بلوچ شہری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان/شستون میں نامعلوم مسلح افراد نے قتل کردیا۔ مقتول شہری کی شناخت عبدالرحمان عبدین ولد دادکریم ہے جو کہ بمپشت سراوان کے گاؤں جکان کا رہائشی تھا ـ

کہا جاتا ہے نامعلوم مسلح افراد نے اس شہری کو لاٹھیوں اور چھری کی وار سے قتل کر دیا ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز