یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںواشک میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت دو بچے جبری طور پر...

واشک میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت دو بچے جبری طور پر اغوا

واشک ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز قابض پاکستانی فورسز نے مقبوضہ بلوچستان کے شہر واشک کے علاقے ٹوبہ میں لال بخش نامی بلوچ کے گھر میں گھس کر چھاپہ مارنے کے بعد ایک دس سالہ بچی صنم جمیل اور ایک چھ سالہ بچہ گزین بلوچ کو حراست میں لے کر جبری طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ـ
واضح رہے قابض پاکستانی فورسز گزشتہ چند روز سے بلوچ بچوں کے نہ صرف فائرنگ کرکے شہید کر رہی ہے بلکہ انہیں جبری طور پر اغوا کر رہی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز