یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور میں جھڑپ کے دوران دو بلوچ سرمچاروں کی شہادت کی اطلاع

پنجگور میں جھڑپ کے دوران دو بلوچ سرمچاروں کی شہادت کی اطلاع

پنجگور( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے پنجگور میں گزشتہ روز ایک جھڑپ کے دوران دو بلوچ سرمچاروں کی شہادت کی اطلاع آ رہے ہیں ـ تاہم یہ ابھی تک واضح نہیں کہ یہ جھڑپ پنجگور کے کس علاقے میں ہوئی اور کون سے فورسز کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے لیکن علاقائی ذرائع سے اطلاع آ رہی ہیں کہ یہ جھڑپ قابض پاکستانی فورسز کے ساتھ ہوئی ہے مزید اطلاعات کے مطابق جبکہ شہادت پانے والے بلوچ سرمچاروں کی شناخت کمبر عرف عادل اور نصیر عرف صوفی کے نام سے ہوئی ہے ـ
واضح رہے کہ روان ماہ میں آواران کے علاقے کولواہ میں ایک جھڑپ کے دوران چار سرمچاروں نے جام شہادت نوش کیا تھا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز