خضدار ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق خضدار کے علاقے سنی میں فائرنگ سے ایک کمسن بچہ جانبحق ہوگئے ـ
مزید اطلاعات کے مطابق واقعہ چوری رہزنی بتایا جاتا ہے اسی دوران فائرنگ سے ایک بچہ جان بحق ہوگیا ـ تاہم ابھی تک اس بچے کی شناخت نہیں ہو سکی ـ