یکشنبه, سپتمبر 22, 2024
Homeخبریںپنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

پنجگور:نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق دوسرا زخمی

پنجگور ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقہ وشبود میں موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دوست جان نامی شخص کو قتل کردیا جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر چاکر نامی شخص زخمی ہوگئے۔
یاد رہے کہ پنجگور میں چوری، ڈکیتی اور قتل و غارتگری کے واقعات پچھلے دو مہینوں سے مسلسل رپورٹ کیے جارہے ہیں، فائرنگ کے ایک واقعہ میں گزشتہ شام بھی ایک شخص جانبحق ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز