پسنی۔ دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص جانبحق
پسنی ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے دوران شکار پسنی کے سمندر مین ایک ماہیگیر گر کر جانبحق ہوگیا ـ تفصیلات کے مطابق دوران شکار ماہی گیر سمندر میں گر کر ایک شخص جان بحق ہوگیا ـ
جانبحق شخص کی شناخت محمد انور ولد چار شمبے کے نام سے ہوئی ہے جو دوران شکارسمندر میں گر کر جان بحق ہوگیا
جسے ماہی گیروں نے سمندر سے نکالا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
ضروری کاروائی کے لیے نعش کو پسنی ہسپتال منتقل کردیاگیا۔