دوشنبه, سپتمبر 23, 2024
Homeخبریںتربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فروٹ فروش شخص جانبحق

تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے فروٹ فروش شخص جانبحق

تربت ( ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ریڈھی والا فروٹ فروش جانبحق ہوگئے ـ

تفصیلات کے مطابق تربت شاپور ہوٹل آغا خان لیبارٹری کے حدود روڈ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لاڑکانہ سندھ کے رہائشی سعید ولد وزیر نامی شدید زخمی ہوئے تھے جنہیں فوری طور ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جبکہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوۓ جانبحق ہوگیا
لاش کو لاڑکانہ سندھ روانہ کردیا گیا ـ
تاہم اس قتل کے محرکات کے بارے میں ابھی تک تفصیلی رپورٹ میسر نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز