دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںحب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے تاجر جانبحق‫

حب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے تاجر جانبحق‫

جب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر جب میں ڈکیتی دوران فائرنک سے تاجرجاںبحق ہوگیا ‫ـ

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر جب میں ڈکیتی دوران فائرنک سے تاجرجاںبحق ہوگیا ‫‫تاجر کےلواحقین اور تاجروں کا احتجاج کا تاجر کے قتل کے خلاف کوئٹہ کراچی شاہراہ بلاک کرکے احتجاج کیا گیا ۔

لواحقین اور تاجروں کا کہان ہے کہ وہ اس وقت تک کوئٹہ کراچی شاہراہ نہیں کھولے گے جب تب ملزمان کی گرفتار نہیں کیا جاتا‫ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز