Homeخبریںیونیورسٹی لسبیلہ کے طلباء کا جامعہ بلوچستان کے لاپتہ طلباء کیساتھ اظہار...

یونیورسٹی لسبیلہ کے طلباء کا جامعہ بلوچستان کے لاپتہ طلباء کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مارچ کا اعلان

لسبیلہ ( ہمگام نیوز) یونیورسٹی لسبیلہ کے طلباء کا جامعہ بلوچستان کے لاپتہ طلباء کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے مارچ کا اعلان کیا ہے –

تفصیلات کے مطابق کل 10:30بجے لسبیلہ یونیورسٹی کے طلباء امن مارچ کرینگے، مارچ کا مقصد جامعہ بلوچستان کے طلباء سے اظہا ریکجہتی ہے-

کل 10:30بجے لسبیلہ یونیورسٹی کے طلباء پر امن مارچ کرینگے، مارچ کا مقصد جامعہ بلوچستان کے طلباء سے اظہا ریکجہتی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز