سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریں‏حب۔ قابض پاکستانی آرمی اہلکار نشے میں دہت ہونے کے باعث موٹر...

‏حب۔ قابض پاکستانی آرمی اہلکار نشے میں دہت ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

‏حب۔ قابض پاکستانی آرمی اہلکار نشے میں دہت ہونے کے باعث موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

حب(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے حب کے مقام بھوانی شاہ پمپ کے قریب شراب کے نشے میں دہت پاکستانی آرمی کے اہلکار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا،

اب تک کے اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار ایک بچہ سمیت دو افراد جانبحق ہوگئے –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز