یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںمشہد کی جیل میں ایک اور بلوچ شہری کو پھانسی دی گئی

مشہد کی جیل میں ایک اور بلوچ شہری کو پھانسی دی گئی

مشہد ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 29 نومبر 2021 کو مشہد کی وکیل آباد جیل کے حکام نے اس جیل میں “ابراہیم ناروئی” نامی بلوچ شہری کو پھانسی دے دی ـ

تفصیلات کے مطابق جیل حکام نے پھانسی سے قبل شہری کے اہل خانہ کو ’’آخری ملاقات‘‘ کے لیے بھی آگاہ نہیں کیا ـ جبکہ علی الصبح ابراہیم ناروہی کو پھانسی دے دی گئی اس پر قتل کا الزام تھا ـ
واضح رہے کہ گزشتہ جنوری سے لے کر اب تک قابض ایران نے 60 بلوچ شہریوں کو پھانسی دی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز