یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںپنجگور بونستان دازی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو زخمی ...

پنجگور بونستان دازی میں بھائی نے فائرنگ کرکے بھائی کو زخمی کہ

پنچگور(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کےعلاقے پنجگور کے مقام بونستان دازی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا-

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کےعلاقے پنجگور کے مقام بونستان دازی میں بھائی کی فائرنگ سے بھائی بنام ندیم ولد بالاچ زخمی ہوگیا –
واقعہ گھریلو ناچاقی کی معاملہ کی ہے لیکن مکمل طور اب تک معلوم نہیں کس بناء پر بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا‫-
زخمی کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا –

یہ بھی پڑھیں

فیچرز