کاہان(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کاہان میں پاکستانئ قابض فورسز کی کاہان کے ملحقہ علاقوں نساو ، جنتلی پڑکئی اور سوریںُ کور میں آپریشن کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں
اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانئ فورسز ان علاقوں میں بڑی تعداد میں گاڑیوں اور موٹر سائیلوں کے زریعے گشت کر رہی ہے جبکہ آخری اطلاعات کے مطابق پڑکئ کے علاقے میں فورسز کئ اجتماع کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں علاقے میں مواصلات کئ سہولت کی فقدان کئ وجہ سیے اب تک کسی قسم کی گرفتاریوں اور نقصان کئ اطلاع موصول نہیںُ ہوئی