سه شنبه, نوومبر 26, 2024
Homeخبریںمقبوضہ بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک

مقبوضہ بلوچستان میں مسلح افراد کا حملہ، دو پاکستانی فوجی ہلاک

کوئٹہ (ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو قابض پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان میں مسلح حملہ آوروں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو قابض پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں نے قابض پاکستانی سکیورٹی چیک پوسٹ پر دھاوا بولا اور جھڑپ کے نتیجے میں قابض پاکستانی فورسز کے دو اہلکار ہلاک ہوگئے لیکن دوسرے جانب کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہے-

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں قابض پاکستانی فورسز کو بلوچ آزادی پسند مسلح تنظیمیں وقتاﹰ فوقتاﹰ
نشانہ بناتے رہتے ہیں اور ایسے کارروائیاں ان کی جانب سے دیکھنے میں آتی رہتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز