وڈھ(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے وڈھ میں ویگن پر فائرنگ گاڑی میں سوار افراد محفوظ رہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شب وڈھ میں قومی شاہراہ پر کاکا ہیر کے قریب مسلح افراد کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی تاہم گاڑی اور اس میں سوار افراد محفوظ رہے۔
پولیس واقعہ سے متعلق رپورٹ طلب کرنے مذید تفتیش کررہی ہے۔