بلیدہ(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ گاؤں گلی میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی. جس کے نتیجے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا –
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے علاقے بلیدہ کے گلی گاؤں میں نامعلوم مسلح افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی گولیوں کی زد میں آ کر ایک نواجوان جانبحق ہوگیا –
جانبحق نوجوان کی شناخت سراج بلوچ کی نام سے ہوئی ہے
مزید اطلاعات انا باقی ہے –


