چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںدکی، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

دکی، فائرنگ سے خاتون جاں بحق

دکی(ہمگام نیوز)مقبوضہ بلوچستان کے علاقے دکی کے مقام کلی انار ناصر میں دیور محراب خان ولد احمد خان کی فائرنگ سے 40 سالہ بھابھی جان بحق ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق اس فائرنگ کے نتیجے میں خاتون گل جمعہ زوجہ نقیب خان قوم زنگی خیل سکنہ کلی آنار کی لاش کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے قتل کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔
ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارہے جارہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز