دلگان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق دلگان شہر کے حمید آباد، چاہ الوند، چیل کنار، قاسم آباد چاہ کیچی اور چاہ دازو کے دیہات میں کچھ مکانات سیلاب میں بہہ گئے ہیں ـ
حالیہ بارشوں کے بعد ان میں سے بہت سے گاؤں کو فضائی مدد کے ذریعے لوگوں کو ریسکیو دی گئی ہے ـ
گزشتہ دنوں کئی گھنٹوں کی بارشوں اور دلگان شہر میں برستاتی ندیوں میں طغیانی کے باعث گولمورتی سٹی سینٹر، گولمورتی محور سے پہرہ، گولمورتی سے بزمان، گولمورتی سے ہودیان اور اسلام آباد کی طرف چاگردک کے محور کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔