سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںجاشک میں ایک عمر رسیدہ بلوچ شہری کی تشدد زدہ لاش برامد

جاشک میں ایک عمر رسیدہ بلوچ شہری کی تشدد زدہ لاش برامد

جاشک(ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات 20 جنوری کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر جاشک کے گیاوان سے ایک بزرگ بلوچ شہری کی لاش برامد ہوئی ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز جمعرات کو جاشک شہر کے گاؤں گیاوان سے ایک عمر رسیدہ بلوچ شہری جمعہ کریمدادی نامی شخص کی تشدد زدہ مقامی لوگوں کو ویرانے پڑی ملی تھی ـ جسے قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا ہے ـ تاہم بتایا جاتا ہے کہ اس شہری کے جسم پر شدید چوٹوں کے نشانات پائے گئے ہیں ـ جبکہ اطلاع موصول ہونے کے وقت تک اس واقعہ کے محرکات کے بارے میں ابھی تک تفصیلی رپورٹ موصول نہیں ہوئی ہے ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز