چهارشنبه, مارچ 11, 2026
Homeخبریںبلیدہ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کو قابض پاکستانی فورسز جبری...

بلیدہ سے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کو قابض پاکستانی فورسز جبری اغوا کرلیا

بلیدہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر بلیدہ کیچ میں قابض پاکستانی فورسز نے 3 بھائیوں سمیت 4 افراد کو جبری اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا ہے۔

مزید اطلاع کے مطابق جبری اغوا کا شکار ہونے والوں کی شناخت داد شاہ ولد دین محمد ھُدّین ولد عبدالرحمان، امیر بخش ولد عبدالرحمان اور عبید ولد عبدالرحمان کے ناموں سے ہوئی ہیں.

مزکورہ افراد کو بلیدہ کے زیردان سے قابض پاکستانی فورسز ایف سی نے گھر پر چھاپہ مارکر اغوا کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق چھاپے کے دوران ایف سی نے گھروں میں موجود خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا بھی نشانہ بنایا-

یہ بھی پڑھیں

فیچرز