چهارشنبه, اپریل 23, 2025
Homeخبریںعبدالحفیظ زہری متحدہ عرب امارات میں اماراتی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے...

عبدالحفیظ زہری متحدہ عرب امارات میں اماراتی پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ

ابوظہبی (ہمگام نیوز) متحدہ عرب امارات سے مقبوضہ بلوچستان کے رہائشی عبدالحفیظ زہری پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد لاپتہ ہوگیا‫-

میڈیا زرائع کے مطابق گزشتہ رات دو بجے انٹرنیشنل سٹی دبئی سے دبئی کی پولیس نے انکی رہائش گاہ سے جبری اغواء کر کے اپنے ساتھ لے گئے.

عبدالحفیظ زہری شہید محمد رمضان زہری کے فرزند شہید عبدالحئ اور شہید مجید زہری کے بڑے بھائی ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز