Homeخبریںبمبوراور گردونواح میں پاکستانی قابض فوج کی آپریشن کی اطلاعات

بمبوراور گردونواح میں پاکستانی قابض فوج کی آپریشن کی اطلاعات

کوئٹہ (ہمگام نیوز) سبی سے آمدہ اطلاعات کے مطابق بمبور اور گردونوح کے علاقوں کوآج علی الصبح پاکستانی قابض فورسز نے گھیرے میں لیا اور آپریشن شروع کی ہے اور صبح 10 بجے آپریشن شروع ہوئی
جو تا آخری اطلاعات تک جاری ہے.

آپریشن میں پاکستانی زمینی فورسز کے علاوہ پانچ گن
شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں علاقے میں زرائع مواصلات کی عدم موجودگی کی وجہ سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی‫.

واضع رہے کہ بمبور کا علاقہ تیل جیسی معدنی وسائل کی وجہ سے مشہور ہے اور 1970 سے پاکستانی قابض فوج بامبور کی معدنی وسائیل پر قبضے کے لیے آپریشن کرتی آرہی ہے‫.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز