قلات (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے قلات میں ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ کوہی خان مینگل کے گھر کے گیٹ پر دستی بم حملہ ہوا ہے .
پولیس کے مطابق اتوار کی شب مسلح افراد نے قلات کے ریاستی ڈیتھ سکواڈ اہم رکن اور سرغنہ کوہی خان مینگل کے گھر کی گیٹ پر دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا.
پولیس کے مطابق اس دستی بم حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.


