ہوشاب (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہوشاب سے قابض پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے افراد بنام ناصر ولد دوشتین مراد بحش عبدالرحمان پسن ولد چارشمبے کے لواحقین ان کے عدم بازیابی کیحلاف سراپا احتجاج ہیں
تفصیلات کے مطابق ہوشاب میں جبری گمشدگی کے شکار ہونے والے ناصر ولد دوشتین، مراد بحش عبدالرحمان اور پسن ولد چارشمبے کے عدم بازیابی کیحلاف لواحقین کی جانب سے ہوشاب میں ایم ایٹ سی پیک روڈ بلاک کرکے دھرنا دے رہے ہیں
احتجاج کرنے والے میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں
لواحقین کا مطالبہ ہے کہ ان کے پیاروں کو منظر عام پر لایا جائے .