Homeخبریںسعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ...

سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کردی. ریاض

ریاض (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹ کے مطابق سعودی اتحادی فورسز نے حوثی باغیوں کی بارود سے بھری کشتی تباہ کر دی۔ 

سعودی ٹی وی کے مطابق ایران سے منسلک گروپ کی دھماکا خیز مواد سے لدی کشتی کو یمن کے ساحلی شہر حدیدہ کے نزدیک تباہ کیا گیا۔

مزید کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی کشتی تباہ کرکے بحیرہ احمر میں جہاز رانی پر ہونے والے حملے کو ناکام بنایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز