یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںتربت : ایف سی کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

تربت : ایف سی کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

تربت (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے تربت میں قابض ایف سی فورس کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا ہے .

ایف سی نے دعویٰ کیا ہے کہ مزکورہ شخص ایف سی کے ساتھ چھرپ میں مارا گیا ہے

پولیس زرائع کے مطابق عبدوی بارڈر پر ایف سی 126 ونگ اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں ایرانی نژاد شخص علی ولد عبدالحق قبیلہ نوتیزئی جانبحق ہوگیا۔

ایف سی 126 ونگ نے لاش ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کردیا ہے۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں اس واقعے سے پہلے بھی ایف سی اور سی ڈی ٹی فورس نے عام شہری اور جبری طور پر لاپتہ افراد کو جعلی کاروائیوں میں قتل کر دیا ہے.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز