یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںکوئٹہ نامعلوم افراد کی دوکان پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ نامعلوم افراد کی دوکان پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچ کے شہر کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی دوکان پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا.

پولیس کے مطابق ہفتہ کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ کلی بنگلزئی میں نامعلوم افراد نے دوکان پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں زبیر نامی شخص زخمی ہوگیا ، پولیس نے زخمی کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا.

پولیس کی طرف سے مزید کاروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز