چهارشنبه, نوومبر 27, 2024
Homeخبریںپیشن شہر میں ایک افغان شہری قتل

پیشن شہر میں ایک افغان شہری قتل

پیشن (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز 27 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر پیشن میں ایک افغان شہری کسی کے ساتھ تصادم کے بعد مارا گیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پیشن میں شاہ محمد نامی ایک افغان شہری کسی کے ساتھ تصادم کے بعد مارا گیا ـ
مزید اطلاع کے مطابق افغان شہری پیشن شہر کی فروٹ اور سبزی منڈی میں بطور مزدور کام کرتا تھا، لیکن اس کا ایک اور افغان شہری کے ساتھ جھگڑا ہوا جس نے چاقو کی وار سے اسے قتل کر دیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز