چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںشاہ زین بگٹی وہیں جائے گا جہاں اس کے آقا اسے جانے...

شاہ زین بگٹی وہیں جائے گا جہاں اس کے آقا اسے جانے کو کہیں گے. نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) شہید نواب اکبر خان بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے مائیکرو ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلوچستان میں ہونے والے حالیہ سیاسی ڈراموں پر جمہوری وطن پارٹی کی حکومت سے علیحدگی اور پی ڈی ایم میں شمولیت پر شاہ زین بگٹی پر سخت لفظوں میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے‫ کہ شاہ زین بگٹی وہیں جائے گا جہاں اس کے آقا اسے جانے کو کہیں گے‫.

انہوں نے اپنے ٹوئٹر میں کہا کہ مجھے کوئی حیرانگی نہیں ہوگی اگر وہ جے یو آئی فضل الرحمان ( ایم ایم اے ملٹری الائنس ) میں شامل ہوتا ہے .

انہوں نے کہا شازین بگٹی لوگوں کو سلام کرسکتا ہے جو ان کے دادا کی شہادت کے ذمہ دار تھے تو اور کیا رہ جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز