یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںبلوچ عالم دین کی گاڑی پر قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ

بلوچ عالم دین کی گاڑی پر قابض ایرانی فورسز کی فائرنگ

سراوان ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق قابض ایرانی فورسز کے اہلکاروں نے سمسور کے میدان میں بلوچ عالم کی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی ـ
تفصیلات کے مطابق 31 مارچ کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر سراوان میں سیمسور کے میدان میں قابض ایرانی فورسز نے بلوچ عالم دین عبدالمجید اسمائیل زہی کی گاڑی پر براہ راست فائرنگ کی تاہم وہ فائرنگ سے بال بال بچ گئے ـ
رپورٹ کے مطابق بلوچ عالم اور اس کا بیٹا کرمان کے ریکان شہر کے سمسور کے میدان سے اپنی زرعی زمین پر جا رہے تھے کہ قابض فورسز نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز