یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںنصیر آباد،نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے...

نصیر آباد،نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کا ٹاور دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا.ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا ہے ـ

قابض سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب نصیر آباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم مسلح افراد نے بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کے ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا جس کے نتیجے میں ٹاور کو جزوی نقصان پہنچا ہے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی قابض سیکورٹی فورسز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور جائے وقوعہ پر موجود دھماکہ خیز مواد کو ناکار بنا دیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز