قلعہ عبداللہ ( ہمگام نیوز ) بلوچستان ضلع قلعہ عبداللہ مسیزی میں گزشتہ رات مسلح افراد نے دو علاقہ مکینوں کو فائرنگ کرکے ھلاک کردیا ۔
ذرائع مطابق جو واقعہ پیش آیا ہے یہ کوئی اور نہیں بلکہ سابق افغان آرمی کے اہلکار ہیں۔ جو ایف سی اور عاصم رجیم کے لیے کام کرتے ہیں۔
مقامی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ ایک خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے تھے ۔


