شنبه, نوومبر 23, 2024
Homeخبریںہمارے عسکری اداروں میں ابھی تک برطانوی سوچ موجود ہے ، علی...

ہمارے عسکری اداروں میں ابھی تک برطانوی سوچ موجود ہے ، علی وزیر

اسلام آباد (ہمگام نیوز) پروٹیشکشن آرڈرز پر کراچی سے اسلام آباد پہنچنے والے پشتون تحفظ موؤمنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ علی وزیر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے پالیسیاں ٹھیک کرنے کا ذکر کیا مگر ایسا نہ ہوسکا، جب تک عسکری قوت اپنے آئینی حدود میں نہیں رہیں گے معاملات درست سمت میں نہیں جائیں گے،

پی ٹی ایم رہنما نے کہا عسکری اداروں میں ابھی تک برطانوی سوچ موجود ہے۔

اس موقع پر جب ان سے ووٹ سے متعلق سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن نے پروڈکشن آرڈر کے علاوہ میرے لیے کسی قسم کی آواز بلند نہیں کی اور اپوزیشن نے بھی ووٹ کےلئے مجھ سے رابطہ نہیں کیا ہے اور میں نے ووٹ کا فیصلہ ابھی تک نہیں کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز