دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںکنرک شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کنرک شہر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کنرک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کنرک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہوگیا ـ
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 5 اپریل کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کنرک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دانیال ولد حاجی اسماعیل زخمی ہوگیا ـ
کہا جاتا ہے کہ مسلح افراد دانیال کی موٹرسائیکل چوری کرنے کی کوشش کی لیکن مزاحمت پر انہوں نے فائرنگ کردی۔
رپورٹ کے مطابق دانیال پر مسلح افراد نے فائرنگ کی اور وہ چوری کرنے میں ناکام ہو کر موقع سے فرار ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق دانیال کی جسمانی حالت تشویشناک ہے اور انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا اور ان کی سرجری کی گئی۔

کونارک شہر میں مسلح ڈکیتیوں اور عدم تحفظ میں اضافہ ہوا ہے؛ ایک باخبر ذریعے نے مہم کے رپورٹر کو بتایا؛ “گزشتہ رات، مسلح ڈاکوؤں نے زیباشہر میں ایک بلوچ شہری کے گھر پر چھاپہ مارا، جس سے مقامی لوگ بروقت بھاگنے پر مجبور ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز