شنبه, اکتوبر 12, 2024
Homeخبریںسراوان: مسافر گاڑی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے نوجوان...

سراوان: مسافر گاڑی اور موٹر سائیکل کے مابین تصادم سے نوجوان جانبحق

سراوان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق جمعرات کو 7 اپریل کو دوپہر کے بعد پتکوکی گاؤں اور سراوان شہر کے کلگان محور پر ایک پیوجوٹ گاڑی اور موٹر سائیکل سے ٹکر کے نتیجے میں ایک نوجوان جان کی بازی ہار گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر کلگان سے دور پتکوکی کے مقام پر موٹر سائیکل اور پیجوٹ گاڑی کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک نوجوان بلوچ تیلکش/سوختبر 18 سالہ احمد دہانی ولد محمد ساکن چاہ حاجی نظر محمد جانبحق ہوگیا ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز