جمعه, اکتوبر 11, 2024
Homeخبریںچاغی،تیز رفتار گاڑی کے کچلنے سے بچے جانبحق

چاغی،تیز رفتار گاڑی کے کچلنے سے بچے جانبحق

چاغی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی مین بازار میں تیز رفتار سیپا گاڑی نے بچے کو کچل دیا.

تفصیلات کےمطابق چاغی مین بازار گردی جنگل اڈے کے قریب جہان خان سمالزئی کے 7 سالہ بچہ جو پیدل روڈ پرجا رہا تھا کہ تیز رفتار سائپا گاڑی نے کچل دیا جسکو شدید زخمی حالت میں آر ایچ سی ہسپتال چاغی لے جارہے تھے کہ بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا مذید کاروائی چاغی انتظامیہ کر رہی ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز