دوشنبه, نوومبر 25, 2024
Homeخبریںچاغی: قابض ایف سی کی فائرنگ، کئی بلوچ شہری شہید و زخمی

چاغی: قابض ایف سی کی فائرنگ، کئی بلوچ شہری شہید و زخمی

چاغی (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے چاغی کے مقام نوکنڈی میں قابض سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے ٹرک ڈرائیور سمیت کئی بلوچ شہری شہید و زخمی ‫ہوگئے ہیں .

ڈرائیوروں کی قتل کے خلاف وہاں موجود لوگوں نے قابض پاکستان فورسز کی ناروا سلوک کے خلاف احتجاج شروع کیا اور آرمی کیمپ پر پتھراو کی

علاقائی زرائع کے مطابق بلوچ شہریوں نے آرمی کیمپ کے مین گیٹ کع نزر آتش کر دیا

قابض پاکستانی دہشت گرد آرمی نے احتجاج کرنے والوں پ فائرنگ کی جس سے مزید چار مظاہرین زخمی ہوگئے ہیں۔

احتجاجی مطاہرین نے چاغی کی عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قابض فورسز کی ناروا سلوک کے خلاف احتجاج میں ان کا ساتھ دے‫

زخمیوں کو آر ایچ سی نوکنڈی منتقل کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز