جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںنوشکی/خاران :زرین جنگل میں قابض فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

نوشکی/خاران :زرین جنگل میں قابض فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ

نوشکی/خاران (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے نوشکی ٹو خاران روڈ پر واقع زرین جنگل کے مقام پر قابض پاکستانی فورسز پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے۔

علاقائی ذرائع کے مطابق گزشتہ روز زرین جنگل میں قائم ایف سی چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد نے راکٹوں اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا جوکہ دو گھنٹے تک جاری رہا جس سے ممکنہ طور پر فورسز کو نقصان پہنچا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ شام خاران میں ریاست کی جانب سے موبائل نیٹورک بند کیا گیا تھا جبکہ چاغی میں مظاہرین پر فورسز نے تشدد کیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز