چهارشنبه, اکتوبر 2, 2024
Homeخبریںپنجگور: خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور: خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے مواچ چوک خدابادان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق پنجگور خدابادان مواچ چوک میں نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے داد جان ولد عنایت اللہ جان بحق ہوئے ـ
تاہم ابھی اس واقعہ کے بارے میں تفصیلی رپورٹ دستیاب نہیں ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز