یکشنبه, اکتوبر 6, 2024
Homeخبریںبولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی

بولان میل مال گاڑی سے ٹکرا گئی، متعدد مسافر زخمی

کوئٹہ (ہمگام نیوز) پیرو کنڑی کے قریب کراچی سے کوئٹہ جانے والی بولان میل کوئٹہ سے آنے والی مال گاڑی سے ٹکرا گئی۔

بولان میل کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافروں کے زخمی ہونے کے اطلاعات ہیں جبکہ زخمیوں کے تعداد میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

حادثے میں مال گاڑی بوگیوں سمیت پٹری سے اتر گئی، قریبی علاقے کے لوگوں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز