یکشنبه, سپتمبر 29, 2024
Homeخبریںبلوچ طلباء کی جانب عید کے دن لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے...

بلوچ طلباء کی جانب عید کے دن لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ریلی نکالی گیا

تربت (ہمگام نیوز) بلوچ طلباءکی جانب سے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آج عید کے دن تربت میں ریلی نکالی گئی،

تربت سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات نے آج عید کے دن طالب علم بیبگر امداد اور نجیب رشید سمیت دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے آج تربت پریس کلب سے شہید فدا چوک تک ریلی اور چوک پر دھرنا دیا گیا ،

ریلی کا آغاز صبح ساڑھے 9 بجے ہوا جس میں عام لوگوں سے شرکت کی ـ

دریں اثناءتربت سول سوسائٹی کے رضاکاروں نے بلوچ طلبہ کی اس ریلی میں شرکت کی‫ ـ

یہ بھی پڑھیں

فیچرز