جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںچلاس :گاڑی اور وین میں تصادم ،10 افراد زخمی

چلاس :گاڑی اور وین میں تصادم ،10 افراد زخمی

چلاس (ہمگام نیوز) ریسکیوذرائع کے مطابق 4 زخمیوں کو چلاس جبکہ 6 کو گلگت منتقل کیا گیا ہے۔

اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 3 کی حالت تشویش ناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز