جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںسوات بریکوٹ موٹرکار موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد شدید زخمی

سوات بریکوٹ موٹرکار موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد شدید زخمی

سوات (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق سوات کے علاقے بریکوٹ میں موٹرکار اور موٹرسائیکل میں تصادم دو افراد شدید زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سوات بریکوٹ تھانہ غالیگے کے حدود میں موٹرکار اور موٹرسائیکل تصادم سے موٹرسائیکل سوار الطاف حسین ولد اقبال سکنہ بٹخیلہ ضلح ملاکنڈ
فیاض خان ولد اسماعیل ساکنہ گلشن آباد راؤلپنڈی شدید زخمی ہوگیا۔
زخمیوں کو بریکوٹ سول اسپتال سوات منتقل کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز