پنجگور (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق پنجگور سی پیک روڈ چتکان میں تین گاڈیوں میں تصادم تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجگور سی پیک روڈ چتکان حاجی یاسین مارکیٹ میں تین گاڈیوں کے تصادم سے تین افراد جمشید ولد نصیراحمد بہرام ولد حاجی عنایت اور سلمان شامل ہیں پنجگور عیسئی کا رہاہشی بتایا جاتا ہے
زخمیوں کو سول اسپتال چتکان منتقل کردیا گیا