کرک (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق کرک میں ایک نوجوان ڈیم میں ڈوب کر جانبحق ہوگیا لاش کو نکال لیا.
تفصیلات کے مطابق کرک ڈیم میں ایک نوجوان عمر نیاز زیبی اپنے دوستوں کے ساتھ نہاتے ہوئے ڈوب گیا جو تخت نصرتی وارنہ کا رہاشی ہے جبکہ مقامی غوطہ خوروں کے مدد سے لاش ڈیڑھ گھنٹے کے بعد نکال لی گئی ۔