جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںمنوجان میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق

منوجان میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جانبحق

منوجان (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج صبح ۱۴ مئی کو ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر منوجن میں نسان اور پیوجیوٹ گاڑی درمیان تصادم کے نتیجے میں ان گاڑیوں کے دو ڈرائیور جانبحق ہو گئے۔
تفصلات کے مطابق آج صبح کے وقت منوجان میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں گاڑیوں کے دونوں ڈرائیور جانبحق ہوگئے

یہ واقعہ منوجان ہشتبندی محور پر تاجدانو گاؤں کے قریب صبح 6 بجے کے قریب پیش آیا۔

رپورٹ کے مطابق پیجوٹ گاڑی سڑک سے دور تھی اور واپسی پر تھا جب اسے حادثہ پیش آیا۔
تاہم دونوں افراد کی شناخت فی الحال نہیں ہوسکی ـ

واضح رہے کہ بلوچستان کے علاقوں میں انٹرسٹی ٹرانسپورٹ روٹس میں سے ہائی وے نہیں ہے اور ان سڑکوں پر زیادہ ہلاکتوں کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ راستے دو طرفہ ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز