سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںزہری میں فائرنگ سے مرد و خاتون قتل

زہری میں فائرنگ سے مرد و خاتون قتل

زہری (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے زہری میں فائرنگ کرکے مرد اور خاتون کو قتل کردیا گیا ‫.

تفصیلات کے مطابق جمعرات کی درمیانی شب نورگامہ قدیم میں فائرنگ سے ایک خاتون اور ایک مرد قتل کردیئے گئے۔ قتل ہونے والے مرد کی شناخت عبدالکریم کے نام سے ہوئی مزید کاروائی لیویز کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز