سه شنبه, اکتوبر 1, 2024
Homeخبریںمچھ , ٹریفک حادثہ, ایک بچی جاں بحق چار خواتین زخمی

مچھ , ٹریفک حادثہ, ایک بچی جاں بحق چار خواتین زخمی

مچھ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے علاقے مچھ کے علاقے میں ٹریفک حادثہ ایک بچی جاں بحق چار خواتین زخمی ہوگئیں، لیویز کے مطابق بدھ کو مچھ کے قریب تیز رفتار گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک بچی جاں بحق جبکہ چار خواتین زخمی ہوگئیں لیویز نے لاش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا مزید کاروائی جاری ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز